Posts

Showing posts from June, 2023

Surah Fatiha English Arabic Urdu

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ‏ ﴿۱﴾   سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ﴿۱   Praise be to Allah, Lord of the Worlds, ﴾1﴿ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ‏ ﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۲﴾  The Beneficent, the Merciful.  ﴾2﴿   مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ (3)  انصاف کے دن کا حاکم Master of the Day of Judgment, ﴾3﴿  اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ‏ ﴿۴﴾  (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں   Thee (alone) we worship; Thee (alone) we ask for help. ﴾4﴿  اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ‏ ہم کو سیدھے رستے چلا ﴿۵﴾ Show us the straight path, ﴾5﴿  صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ‏ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ‏ ﴿۶﴾  ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے ﴿۶﴾ (ترجمہ: فتح محمد جالندھری)   The path of those whom Thou hast favoured; Not the...